چراغ بتی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لحد یا قبر پر روشنی کرنے اور خوشبو جلانے کا سامان، موم بتی اور اگربتی وغیرہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - لحد یا قبر پر روشنی کرنے اور خوشبو جلانے کا سامان، موم بتی اور اگربتی وغیرہ۔